September 17, 2025 9:51 AM

views 21

ائیرپورٹ اتھارٹی آف انڈیا مسافروں کے لیے مرکوز اپنی خدمات کو نمایاں کرنے کے لیے آج ملک بھر میں یاتری سیوا دیوس منا رہی ہے۔

ائیرپورٹ اتھارٹی آف انڈیا مسافروں کے لیے مرکوز اپنی خدمات کو نمایاں کرنے کے لیے آج ملک بھر میں یاتری سیوا دیوس منا رہی ہے۔ ائیرپورٹوں نے مسافروں کو فضائی سفر کا بہتر احساس دلانے اور اسے کسی روک ٹوک کے بغیر انجام دینے کے لیے، مخصوص اس دن کو منانے کے لیے مختلف طرح کی سرگرمیوں کے لیے منصوبے تیار کیے ہیں۔ پڈوچیری ایئر پورٹ نے بھی، جو کہ جنوبی بھارت جانے والے سیاحوں کے لیے ایک اہم Gateway ہے، بہت سی سرگرمیوں کا منصوبہ بنایا ہے۔×