January 13, 2025 9:59 AM

views 17

ایک پانچ سالہ بچی کو بخار، کھانسی اور زکام کی علامات کے ساتھ کَل پڈوچیری کےJIPMER  اسپتال میں داخل کیا گیا ہے۔

ایک پانچ سالہ بچی کو بخار، کھانسی اور زکام کی علامات کے ساتھ کَل پڈوچیری کےJIPMER  اسپتال میں داخل کیا گیا ہے۔ صحت اور خاندانی بہبود کی خدمات سے متعلق مرکز کے زیرانتظام علاقے کے محکمے کے ذریعے جاری کی گئی ایک ریلیز کے مطابق یہ بچی ہیومین میٹا نیمو وائرس(HMPV)  سے متاثر پائی گئی ہے۔ حکام نے اس بات کی تصدیق کی ہے کہ یہ بچی تیزی سے صحت یاب ہو رہی ہے اور سبھی احتیاطی اقدامات کیے گئے ہیں تاکہ بچی کی حفاظت اور انفیکشن کے پھیلاؤ کے روکنے کو یقینی بنایا جاسکے۔ پڈوچیری میں اس ہفتے HMPVکا یہ دوسرا معاملہ ...

January 12, 2025 9:45 AM

views 41

پڈو چیری میں محکمہ صحت نے اس بات کی تصدیق کی ہے کہ حال ہی میں ایک پرائیویٹ اسپتال میں بھرتی کیا گیا بچّہ، ہیومن میٹا نمو وائرس‘ HMPV پازیٹیو پایا گیا ہے۔

پڈو چیری میں محکمہ صحت نے اس بات کی تصدیق کی ہے کہ حال ہی میں ایک پرائیویٹ اسپتال میں بھرتی کیا گیا بچّہ، ہیومن میٹا نمو وائرس‘ HMPV پازیٹیو پایا گیا ہے۔ مرکز کے زیر انتظام علاقے کے محکمہئ صحت کی جانب سے جاری ریلیز کے مطابق بچہ پوری طرح ٹھیک ہو گیا ہے اور اُسے اسپتال سے رخصت کر دیا گیا ہے۔ صحت حکام نے بچے کے سرپرستوں کو احتیاطی صحت گائیڈلائنز فراہم کی ہیں اور عوام کو یقین دلایا ہے کہ صورتحال قابو میں ہے۔×