July 30, 2025 9:51 AM
25
صدرِ جمہوریہ دروپدی مرمو آج سے مغربی بنگال اور جھارکھنڈ کے تین دن کے دورے پر رہیں گی۔
صدر جمہوریہ دروپدی مرمو آج سے مغربی بنگال اور جھارکھنڈ کا تین روزہ دورہ کریں گی۔ مغربی بنگال کے اپنے دورے میں وہ ایمس کلیانی کے، تقسیم اسناد کے پہلے سالانہ جلسے میں شرکت کریں گی۔ جھارکھنڈ میں صدر جمہوریہ، ایمس Deoghar کے، تقسیم اسناد کے پہلے سالانہ جلسے میں شرکت کریں گی۔ بعد میں وہ IIT انڈین اسکول آف مائنز کے، تقسیم اسناد کے 45 ویں سالانہ جلسے میں شرکت کریں گی۔×