June 20, 2025 10:04 AM

views 16

صدر جمہوریہ دروپدی مرمو آج اتراکھنڈ کے دہرادون میں راشٹرپتی نکیتن میں مختلف پروجیکٹوں کا افتتاح کریں گی اور  سنگِ بنیاد رکھیں گی۔

صدر جمہوریہ دروپدی مرمو آج اتراکھنڈ کے دہرادون میں راشٹرپتی نکیتن میں مختلف پروجیکٹوں کا افتتاح کریں گی اور  سنگِ بنیاد رکھیں گی۔ اپنے دورے میں صدر جمہوریہ President's Park کا سنگِ بنیاد بھی رکھیں گی۔ صدر جمہوریہ دروپدی مرمو آج دہرادون میں راشٹرپتی نکیتن اور راشٹرپتی Tapovan کے افتتاح میں شرکت کریں گی۔ اِن دونوں کو اس مہینے کی 24 تاریخ سے عام لوگوں کیلئے کھول دیا جائے گا۔ محترمہ دروپدی مرمو 132 ایکڑ کے President's Park کا سنگِ بنیاد بھی رکھیں گی۔ امید ہے کہ یہ گارڈن ایک سال میں پورا ہو جائے گا ا...