June 20, 2025 10:04 AM
صدر جمہوریہ دروپدی مرمو آج اتراکھنڈ کے دہرادون میں راشٹرپتی نکیتن میں مختلف پروجیکٹوں کا افتتاح کریں گی اور سنگِ بنیاد رکھیں گی۔
صدر جمہوریہ دروپدی مرمو آج اتراکھنڈ کے دہرادون میں راشٹرپتی نکیتن میں مختلف پروجیکٹوں کا افتتاح کریں گی اور سنگِ بنیاد رکھیں گی۔ اپنے دورے میں صدر جمہوریہ President's Park کا سنگِ بنیاد بھی رکھیں گی۔ صدر جمہوریہ دروپدی مرمو آج دہرادون میں راشٹرپتی نکیتن اور راشٹرپتی Tapovan کے افتتاح...