April 9, 2025 9:35 AM April 9, 2025 9:35 AM
11
صدر جمہوریہ دروپدی مرمو، پُرتگال کے کامیاب سرکاری دورے کے بعد Slovakia پہنچ گئی ہیں۔
صدر جمہوریہ دروپدی مرمو پرتگال کے اپنے کامیاب سرکاری دورے کے بعد آج صبح سویرے سلوواکیہ کی راجدھانی Bratislava پہنچیں۔ صدر جمہوریہ کا پرتگال کا یہ دورہ گزشتہ 27 سال میں پہلا سرکاری دورہ تھا۔ اُن کا یہ دورہ دونوں ملکوں کے سفارتی تعلقات میں ایک اہم سنگ میل ہے۔ صحافیوں کو جانکاری فراہم کرتے ہوئے وزارت خارجہ مغربی امور کے سکریٹری Tanmay Lal نے کہا کہ صدر جمہوریہ نے پرتگال کے وزیر اعظم Luis Montenegro کے ساتھ ایک مفید اور نتیجہ خیز میٹنگ کی۔ ہماری نامہ نگار نے صدر جمہوریہ کے سلوواکیہ کے دورے سے متعلق ...