April 25, 2025 9:42 AM April 25, 2025 9:42 AM
12
صدر جمہوریہ دروپدی مرمو، Pope Francis کی آخری رُسوم میں شرکت کیلئے آج صبح ویٹکن سِٹی روانہ ہوگئی ہیں۔
صدر جمہوریہ دروپدی مرمو، Pope Francis کی آخری رُسوم میں شرکت کیلئے آج صبح ویٹکن سِٹی روانہ ہوگئی ہیں۔ صدر جمہوریہ ویٹکن سِٹی کے دو روز کے دورے پر رہیں گی۔ اُن کے ہمراہ پارلیمانی امور کے وزیر کرن رجیجو، اقلیتی اُمور کے وزیر مملکت جارج کورین اور گوا قانون ساز اسمبلی کے ڈپٹی اسپیکر Joshua De Souza ہیں۔ وزارت خارجہ نے ایک بیان میں کہا ہے کہ صدر جمہوریہ آج سینٹ پیٹر کے Basilica میں پوپ فرانسس کو گُل دائرہ نذر کرکے خراج عقیدت پیش کریں گی۔ کَل صدر جمہوریہ دروپدی مرمو آخری رسوم میں شرکت کریں گی، جس میں ...