November 2, 2025 9:41 AM
3
صدر جمہوری دروپدی مرمو آج سے تین روزہ اتراکھنڈ دورے پر رہیں گی۔
صدر جمہوریہ دروپدی مرمو آج سے اتراکھنڈ کے اپنے تین روزہ دورے پر روانہ ہوں گی۔ صدر جمہوریہ آج ہریدوار میں Patanjali یونیورسٹی کے دوسرے جلسہئ تقسیم اسناد میں شرکت کریں گی۔ کل صدر مرمو ریاست اتراکھنڈ کی سِلور جوبلی کے موقعے پر دہرادون میں اتراکھنڈ قانون ساز اسمبلی سے خطاب کریں گی۔ ...