ڈاؤن لوڈ کریں
موبائل ایپ

android apple
signal

June 30, 2025 9:33 AM

   صدرجمہوریہ دروپدی مرمو آج سے اترپردیش کا دو روزہ دورہ کریں گی۔

صدرِ جمہوریہ دروپدی مرمو آج سے اترپردیش کا دو روزہ دورہ کریں گی۔ اپنے دورے کے دوران صدر جمہوریہ بریلی اور گورکھپور میں مختلف پروگراموں میں شرکت کریں گی۔ ایک رپورٹ: V/C Om Awasthi اپنے دورے کے پہلے دن صدرِ جمہوریہ بریلی میں Indian Veterinary Research Institute کے گیارہویں جلسہئ تقسیم اسناد میں شرکت...