November 3, 2025 9:31 AM
3
صدر جمہوریہ دروپدی مرمو ریاست کے قیام کی سِلور جوبلی کے موقع پر آج دہرادون میں اتراکھنڈ اسمبلی کے خصوصی اجلاس سے خطاب کریں گی۔
صدر جمہوریہ دروپدی مرمو اتراکھنڈ کے قیام کی سِلور جوبلی کے موقعے پر آج دہرادون میں ریاستی قانون ساز اسمبلی کے دو روزہ خصوصی اجلاس سے خطاب کریں گی۔ اجلاس کے لیے سبھی تیاریاں مکمل کر لی گئی ہیں۔ خصوصی اجلاس کے دوران اتراکھنڈ کے روحانی اور ثقافتی وراثت کے علاوہ اُس کے 25 سالہ ترقی...