February 1, 2025 9:46 AM

views 20

صدر جمہوریہ دروپدی مرمو آج راشٹرپتی بھون کے سالانہ Udyanotsav کا افتتاح کریں گی۔ امرت اُدیان کل سے عوام کے لیے کھولا جائے گا۔

صدر جمہوریہ دروپدی مرمو آج راشٹرپتی بھون کے سالانہ Udyanotsav کا افتتاح کریں گی۔ امرت اُدیان کل سے عوام کے لیے کھولا جائے گا۔ امرت اُدیان میں لوگ پیر کے دن کو چھوڑ کر، صبح 10 بجے سے شام 6 بجے تک پورے ہفتے  جا سکتے ہیں۔ پیر کا دن رکھ رکھاؤ کا دن ہوتا ہے۔ امرت اُدیان میں سبھی لوگوں کا آنا اور جانا پریزیڈنٹ اسٹیٹ کے گیٹ نمبر 35 سے ہوگا، جو نارتھ ایونیو کو راشٹرپتی بھون سے جوڑتا ہے۔ وہاں آنے والوں کی سہولت کے لیے سینٹرل سیکٹریٹ میٹرو اسٹیشن سے گیٹ نمبر 35 تک شٹل بس سروس ہر آدھے گھنٹے میں صبح ساڑھے ن...