November 1, 2025 10:25 AM
1
صدر جمہوریہ دروپدی مرمو نے آندھرا پردیش، چھتیس گڑھ، ہریانہ، کرناٹک، کیرالہ، لکشدیپ، مدھیہ پردیش، پنجاب اور پدوچیری کے یوم تاسیس پر وہاں کے عوام کو مبارکباد دی ہے۔
صدر جمہوریہ دروپدی مرمو نے آندھرا پردیش، چھتیس گڑھ، ہریانہ، کرناٹک، کیرالہ، لکشدیپ، مدھیہ پردیش، پنجاب اور پدوچیری کے یوم تاسیس پر وہاں کے عوام کو مبارکباد دی ہے۔ ایک سوشل میڈیا پوسٹ میں صدر جمہوریہ نے کہا کہ ہر خطے نے ملک کی ترقی میں نمایاں تعاون کیا ہے۔ انھوں نے یہ بھی تمنا ...