December 16, 2024 10:48 AM

views 23

وزیر اعظم نریندر مودی، اور دورے پر آئے ہوئے   سری لنکا کے صدر انورا کمارا دِسّا نائکے آج نئی دلّی میں دوطرفہ بات چیت کریں گے۔

وزیر اعظم نریندر مودی، اور دورے پر آئے ہوئے   سری لنکا کے صدر انورا کمارا دِسّا نائکے آج نئی دلّی میں دوطرفہ بات چیت کریں گے۔ وہ باہمی مفاد کے معاملات پر گفتگو کریں گے۔ جناب دِسّا نائکے، بھارت کے تین روزہ دورے پر کل نئی دلّی پہنچنے تھے۔ اُن کا استقبال اطلاعات و نشریات کے وزیر مملکت ڈاکٹر ایل مروگن نے کیا تھا۔ سری لنکا کے صدر، صدر جمہوریہ دروپدی مرمو اور   نائب صدر جمہوریہ جگدیپ دھنکڑ سے ملاقات کریں گے۔   وہ بہار میں بودھ گیا بھی جائیں گے۔ V/C - Dipendra Kumar جناب دِسّا نائکے نے جب سے صدر کا عہد...