April 10, 2025 10:05 AM April 10, 2025 10:05 AM
10
صدر جمہوریہ دروپدی مرمو سلوواکیہ کے اپنے سرکاری دورے کے دوران کل Bratislava میں سلوواکیہ کے اپنے ہم منصب Peter Pellegrini کے ساتھ بالمشافہ میٹنگ اور وفد سطح کی بات چیت کی۔
صدر جمہوریہ دروپدی مرمو سلوواکیہ کے اپنے سرکاری دورے کے دوران کل Bratislava میں سلوواکیہ کے اپنے ہم منصب Peter Pellegrini کے ساتھ بالمشافہ میٹنگ اور وفد سطح کی بات چیت کی۔ دونوں رہنماؤں نے دوطرفہ تعلقات کے مختلف پہلوؤں اور مشترکہ عالمی اور علاقائی مفادات کے امور پر تبادلہئ خیال کیا۔ مزید تفصیل ہمارے نامہ نگار سے V/C - Pooja P Vardhan صدر جمہوریہ دروپدی مرمو اور سلوواکیہ کے صدر Peter Pellegrini کی موجودگی میں دو مفاہمت ناموں پر دستخط بھی کیے گئے۔ ان میں سے ایک بھارت کی نیشنل اِسمال انڈسٹریز کار...