April 11, 2025 9:53 AM April 11, 2025 9:53 AM
8
صدر جمہوریہ دروپدی مرمو نے کہا ہے کہ غیر یقینی کی آج کی دنیا میں بھارت ترقی کی ایک درخشاں مثال ہے۔
صدر جمہوریہ دروپدی مرمو نے کہا ہے کہ غیر یقینی کی آج کی دنیا میں بھارت ترقی کی ایک درخشاں مثال ہے۔ انہوں نے کل Bratislava میں سلوواکیہ-بھارت کاروباری فورم میں اظہار خیال کرتے ہوئے یہ بات کہی، جس کا اہتمام امور خارجہ کی وزارت نے کیا تھا۔ محترمہ دروپدی مرمو نے سلوواکیہ کے کاروباری افراد کو Make in India پروگرام میں شامل ہونے کے لیے مدعو بھی کیا۔ صدر جمہوریہ نے زور دے کر کہا کہ بھارت کے باصلاحیت اور ہُنرمند افراد سلوواکیہ کی معاشی ترقی میں اہم رول ادا کر سکتے ہیں۔ صدر جمہوریہ تاریخی شہر Nitra میں...