October 31, 2025 9:58 AM
						
						6
					
صدر جمہوریہ دروپدی مرمو نے آج صبح نئی دلی میں پٹیل چوک پر سردار ولبھ بھائی پٹیل کے مجسمے پر عقیدت کے پھول نذر کرکے انھیں خراجِ عقیدت پیش کیا۔
صدر جمہوریہ دروپدی مرمو نے آج صبح نئی دلی میں پٹیل چوک پر سردار ولبھ بھائی پٹیل کے مجسمے پر عقیدت کے پھول نذر کرکے انھیں خراجِ عقیدت پیش کیا۔ انھوں نے قومی اتحاد کے دن کے موقع پر ملک کے شہریوں کو مبارکباد بھی دی ہے۔ صدرِ جمہوریہ نے سردار پٹیل کو ایک عظیم محب وطن، نظریہ ساز رہنم...
 
									