December 6, 2025 10:02 AM

views 17

صدر جمہوریہ دروپدی مرمو نے، روس کے صدر ولادیمیر کی، راشٹرپتی بھون میں میزبانی کی۔ انہوں نے کہا کہ بھارت-روس دوستی فروغ پاتی رہے گی۔

صدر جمہوریہ دروپدی مرمو نے روس کے صدر ولادیمیر پتن کے اعزاز میں کل شام ایک ضیافت کا اہتمام کیا۔ انہوں نے کہا کہ اُن کا یہ دورہ دونوں ملکوں کے درمیان اہم تعلقات میں ایک خاص سنگِ میل ہے، کیونکہ یہ دورہ بھارت-روس اہم شراکت داری کے 25 سال پورے ہونے کے موقعے پر کیا جا رہا ہے۔ صدر مرمو نے بھارت-روس خصوصی اور اہم شراکت داری کے تئیں صدر پتن کی حمایت اور ذاتی عزم کو سراہا۔ صدر جمہوریہ نے کہا کہ اس شراکت داری کی رہنمائی امن، استحکام اور باہمی سماجی و اقتصادی نیز ٹکنالوجی کی ترقی کے ایک مشترکہ عزم سے ہوتی ...