December 26, 2025 10:17 AM December 26, 2025 10:17 AM
2
صدرِ جمہوریہ دروپدی مرمو آج نئی دلی میں ویر بال دِوس کے موقع پر ”پردھان منتری راشٹریہ بال پرسکار“ عطا کریں گی۔
صدر جمہوریہ دروپدی مرمو آج نئی دلّی میں ”ویر بال دیوس“ کے موقعے پر ”پردھان منتری راشٹریہ بال پرسکار“ عطا کریں گی۔ خواتین اور بچوں کی بہبود کی وزارت نے بتایا کہ اس سال 18 ریاستوں اور مرکز کے زیر انتظام علاقوں سے 20 بچوں کو اس اعزاز کیلئے منتخب کیا گیا ہے۔ بہادری، کھیل کود اور سماجی خدمات پر مشتمل مختلف شعبوں میں غیر معمولی کارکردگی کا مظاہرہ کرنے کیلئے انہیں اس اعزاز سے نوازا جا رہا ہے۔ وزیر اعظم نریندر مودی بھی بھارت منڈپم میں ”ویر بال دیوس“ کے موقعے پر قومی سطح کے اس پروگرام میں بچوں اور نوجو...