February 19, 2025 10:12 AM

views 29

صدر جمہوریہ دروپدی مرمو نے کہا ہے کہ قطر کے ساتھ بھارت کے رشتے، تاریخی نوعیت کے، اور صدیوں پرانے ہیں، نیز قطر، بھارت کے ساتھ مغربی ایشیاء کے، تجارتی اور ثقافتی رابطوں کا ایک لازمی حصہ رہا ہے۔

صدر جمہوریہ دروپدی مرمو نے کہا ہے کہ قطر کے ساتھ بھارت کے رشتے، تاریخی نوعیت کے، اور صدیوں پرانے ہیں، نیز قطر، بھارت کے ساتھ مغربی ایشیاء کے، تجارتی اور ثقافتی رابطوں کا ایک لازمی حصہ رہا ہے۔ قطر کے امیر شیخ تمیم بن حمد الثانی کا، کل رات راشٹرپتی بھون میں خیر مقدم کرتے ہوئے، صدر جمہوریہ نے زور دے کر کہا کہ دونوں ملکوں کے درمیان، کثیر رخی سرگرمیاں اور تعاون، گہرے اطمینان اور دیرینہ ساکھ کے عکاس ہیں۔ انہوں نے خاص طور پر کہا کہ دونوں ملک، تجارت اور سرمایہ کاری، خوراک کی یقینی فراہمی، صحت، ثقافت اور...