March 12, 2025 10:11 AM
صدر جمہوریہ دروپدی مرمو نے کل شام موہالی میں، پنجاب سرکار کی طرف سے، اُن کے اعزاز میں دیے گئے استقبالیے میں شرکت کی۔
صدر جمہوریہ دروپدی مرمو نے کل شام موہالی میں، پنجاب سرکار کی طرف سے، اُن کے اعزاز میں دیے گئے استقبالیے میں شرکت کی۔ اِس موقع پر صدر جمہوریہ نے کہا کہ گروؤں کے آشیرواد اور تحریک سے، سرزمینِ پنجاب نے بہت سی ایسی شخصیتوں کو جنم دیا، جو اپنے مقصد کے خاطر شہید ہو گئے، یا پھر اِن لوگ...