January 10, 2025 9:46 AM

views 31

صدر جمہوریہ دروپدی مرمو آج بھوبنیشور کے جنتا میدان میں، منعقدہ 18 ویں پرواسی بھارتیہ دِوَس کنونشن میں شرکت کریں گی۔

صدر جمہوریہ دروپدی مرمو آج بھوبنیشور کے جنتا میدان میں، منعقدہ 18 ویں پرواسی بھارتیہ دِوَس کنونشن میں شرکت کریں گی۔ محترمہ مرمو، بیرونِ ملک مقیم بھارتیوں کے ممتاز افراد کو مختلف شعبوں میں اُن کے گراں قدر تعاون کے لیے پرواسی بھارتیہ سمّان بھی عطا کریں گی۔ مزید تفصیل ہمارے نامہ نگار سے۔                         VC - Prakash Dash تین روزہ 18ویں پرواسی بھارتیہ دِوَس کنونشن کا آج آخری دن ہے۔ صدر جمہوریہ دروپدی مرمو آج کنونشن کی اختتامی تقریب کی صدارت کریں گی اور بیرونِ ملک مقیم بھارتی برادری سے خطاب ک...