April 12, 2025 10:33 AM
14
صدر جمہوریہ دروپدی مرمو دو ملکوں پرتگال اور سلوواکیہ کے اپنے تاریخ ساز دورے کے بعد کل رات نئی دلی واپس آگئی ہیں۔
صدر جمہوریہ دروپدی مرمو دو ملکوں پرتگال اور سلوواکیہ کے اپنے تاریخ ساز دورے کے بعد کل رات نئی دلی واپس آگئی ہیں۔ دورے کے دوران انھوں نے اعلیٰ سطح کی میٹنگوں میں شرکت کی جس کا مقصد دونوں ملکوں کے درمیان تعلقات کو مزید مستحکم کرنا تھا۔ سلوواکیہ کے اپنے سرکاری دورے کے دوران صدر جمہوریہ مرمو نے سلوواکیہ کے اپنے ہم منصب Peter Pellegrini، وزیراعظمRobert Fico اور پارلیمنٹ کے اسپیکر و دیگر ممتاز شخصیتوں سے ملاقات کی اور باہمی تعاون کے وسیع موضوعات پر تبادلہئ خیال کیا۔ صدرِ جمہوریہ پرتگال کے دورے کے بع...