September 5, 2025 10:10 AM
24
صدر جمہوریہ دروپدی مرمو نے اونم کے موقعے پر ملک کے شہریوں خاص طور سے کیرالہ کے لوگوں کو مبارکباد اور نیک خواہشات پیش کی ہیں۔
صدر جمہوریہ دروپدی مرمو نے اونم کے موقعے پر ملک کے شہریوں خاص طور سے کیرالہ کے لوگوں کو مبارکباد اور نیک خواہشات پیش کی ہیں۔ اپنے پیغام میں صدر جمہوریہ نے کہا کہ اونم کیرالہ کے مالا مال ثقافتی ورثے اور روایت کی ایک منفرد مثال ہے۔ انہوں نے مزید کہا کہ اونم ملک کے کسانوں کے تئیں تشکر کے اظہار کا بھی ایک موقع ہے۔×