November 27, 2025 10:08 AM November 27, 2025 10:08 AM
2
صدر جمہوریہ دروپدی مرمو آج سے اُڈیشہ اور اتر پردیش کے دو روزہ دورے پر ہوں گی۔
صدر جمہوریہ دروپدی مرمو آج سے اُڈیشہ اور اتر پردیش کے دو روزہ دورے پر ہوں گی۔ وہ آج بھونیشور میں اُڈیشہ قانون ساز اسمبلی کے ارکان سے خطاب کریں گی۔ محترمہ مرمو کَل لکھنؤ میں برہما کماری کے 2025-26 کیلئے سالانہ موضوع عالمی اتحاد اور اعتماد کیلئے دھیان کی افتتاحی تقریب میں شرکت کریں گی۔ اِسی دن صدر جمہوریہ بھارت Scouts & Guides کی ڈائیمنڈ جوبلی تقریبات کے اختتامی پروگرام میں شرکت کریں گی اور لکھنؤ میں 19 ویں قومی Jamboree سے خطاب کریں گی۔×