October 22, 2024 10:18 AM

views 17

صدر جمہوریہ دروپدی مرمو، آج نئی دلی میں پانچویں قومی واٹر ایوارڈز 2023 عطا کریں گی۔

صدر جمہوریہ دروپدی مرمو آج نئی دلّی میں پانچویں قومی واٹر ایوارڈز 2023 عطا کریں گی۔ جل شکتی کی مرکزی وزارت نے 9 زمروں میں 38 فاتحین کا اعلان کیا ہے، جن میں بہترین ریاست، بہترین ضلع، بہترین گاؤں پنچایت، بہترین شہری مقامی بلدیاتی ادارہ، آبی استعمال کی بہترین تنظیم اور بہترین سول سوسائٹی شامل ہیں۔           بہترین ریاست کے زمرے میں اڈیشہ کو پہلا انعام جبکہ اترپردیش کو دوسرا اور گجرات اور پڈوچیری کو مشترکہ طور پر تیسرا انعام دیا گیا ہے۔ قومی واٹر ایوارڈز حکومت کے وژن، جل سَمردھ بھارت کو پورا کرنے کی...