October 14, 2025 9:44 AM

views 37

وزیراعظم نریندر مودی آج نئی دلی میں منگولیا کے صدر Khurelsukh Ukhnaa کیساتھ بات چیت کریں گے۔

منگولیا کے صدر Khurelsukh Ukhnaa آج نئی دلی میں وزیراعظم نریندر مودی کے ساتھ بات چیت  کریں گے اور باہمی تعلقات کے تمام تر پہلوؤں کا جائزہ لیں گے۔ بات چیت کے بعد کئی مفاہمت ناموں پر دستخط کیے جانے کی امید ہے۔ منگولیا کے صدر آج شام راشٹرپتی بھون میں صدر جمہوریہ دروپدی مرمو سے بھی ملنے جائیں گے۔ صدرِ جمہوریہ معزز مہمان کے اعزاز میں ایک ضیافت کا اہتمام کریں گی۔ منگولیا کے صدر بھارت کے چار دن کے دورے پر کَل نئی دلی پہنچے ہیں۔ اُن کے ہمراہ اعلیٰ سطح کا ایک وفد بھی بھارت آیا ہے، جس میں کابینہ وزراء، ار...