September 5, 2025 10:05 AM
صدر جمہوریہ دروپدی مرمو نے آج عید میلادالنبی کے موقع پر سبھی لوگوں، خاص طور پر مسلمانوں کو مبارکباد دی ہے۔
صدر جمہوریہ دروپدی مرمو نے آج عید میلادالنبی کے موقع پر سبھی لوگوں، خاص طور پر مسلمانوں کو مبارکباد دی ہے۔ اپنے پیغام میں انھوں نے اِس بات کو اجاگر کیا ہے کہ پیغمبر حضرت محمد صلی اللہ علیہ وسلم نے اتحاد اور انسانیت کی خدمت کا پیغام دیا تھا۔ انھوں نے کہا کہ یہ تہوار سبھی کو اُن ک...