May 29, 2025 9:57 AM
صدر جمہوریہ دروپدی مرمو آج راشٹرپتی بھون کے کلچرل سینٹر میں ادب سے متعلق کانفرنس کا افتتاح کریں گی۔
صدر جمہوریہ دروپدی مرمو، آج راشٹرپتی بھون کے ثقافتی مرکز میں ادبی کانفرنس کا افتتاح کریں گی۔ اس دو روزہ کانفرنس میں مختلف اجلاس ہوں گے، جن میں، مشاعرے، بھارت کا نسوانی ادب، ادب میں تبدیلی بمقابلہ تبدیلی کا ادب اور عالمی منظر نامے میں بھارتی ادب کی نئی سمت شامل ہیں۔ اس کانفرنس...