October 22, 2025 9:38 AM
6
صدر جمہوریہ دروپدی مرمو آج کیرالہ میں سبری مالا مندر کا دورہ کریں گی۔ صدر جمہوریہ کَل شام تھرو اننت پورم پہنچیں۔
صدر جمہوریہ دروپدی مرمو آج کیرالہ میں سبری مالا مندر کا دورہ کریں گی۔ صدر جمہوریہ کَل شام تھرو اننت پورم پہنچیں۔ اِس موقع پر کیرالہ کے گورنر وشوناتھ ارلیکر، وزیراعلیٰ پنارائی وجِیَن، مرکزی وزیر جورج کورین اور دیگر سرکردہ شخصیات نے صدر جمہوریہ کا خیر مقدم کیا۔ صدر جمہوریہ تھ...