July 26, 2025 9:46 AM July 26, 2025 9:46 AM
11
صدر جمہوریہ دروپدی مرمو نے، آج کرگل وِجے دیوس پر ملک کے اُن بہادر سپاہیوں کو خراجِ عقیدت پیش کیا، جنہوں نے اپنی جانوں کی قربانی دے دی تھی۔
صدر جمہوریہ دروپدی مرمو نے، آج کرگل وِجے دیوس پر ملک کے اُن بہادر سپاہیوں کو خراجِ عقیدت پیش کیا، جنہوں نے اپنی جانوں کی قربانی دے دی تھی۔ صدر جمہوریہ نے اپنے پیغام میں کہا کہ یہ دن غیر معمولی شجاعت، ہمت اور ملک کے سپاہیوں کے غیر متزلزل ارادے کی علامت ہے۔ اِس موقع پر وزیر دفاع راجناتھ سنگھ نے ملک کے اُن بہادر سپاہیوں کو یاد کیا، جنہوں نے مشکل ترین حالات میں ملک کے وقار کا دفاع کرنے میں، غیر معمولی حوصلے، استقامت اور عزم کا مظاہرہ کیا۔ انہوں نے کہا کہ کرگل جنگ کے دوران اُن کا، جانوں کا یہ نذرانہ ...