ڈاؤن لوڈ کریں
موبائل ایپ

android apple
signal

August 16, 2025 9:34 AM

صدرِ جمہوریہ دروپدی مرمو نے ملک اور بیرون ملک میں بھی بھارتی شہریوں کو شری کرشنا جمناشمٹی کے موقع پر دلی مبارکباد دی ہے۔

صدرِ جمہوریہ دروپدی مرمو نے ملک اور بیرون ملک میں بھی بھارتی شہریوں کو شری کرشنا جمناشمٹی کے موقع پر دلی مبارکباد دی ہے۔ اپنے پیغام میں صدرِ جمہوریہ نے کہا کہ بھگوان شری کرشن کی زندگی اور تعلیمات ہمیں خود کی ترقی اور اپنی صلاحیتوں کو بروئے کار لانے کو احساس کی تحریک دیتی ہیں۔ ...