November 22, 2024 9:44 AM
24
صدر جمہوریہ دروپدی مرمو نے کہا ہے کہ بھارت اپنے شاندار ثقافتی ورثے کے تحفظ اور فروغ کے ساتھ ساتھ جدید ترقی کو اپناتے ہوئے ترقیاتی اہداف حاصل کرسکتا ہے۔
صدر جمہوریہ دروپدی مرمو نے کہا ہے کہ بھارت اپنے مالا مال ثقافتی ورثے کے تحفظ اور فروغ کے ساتھ ساتھ جدید ترقی کو اپناتے ہوئے ترقیاتی اہداف کو کامیابی کے ساتھ حاصل کرسکتا ہے۔ حیدرآبا میں ”Koti Deepotsavam“ میں اظہار خیال کرتے ہوئے صدر جمہوریہ نے سبھی کی شمولیت والی اور جامع ترقی کی جانب بھارت کی پیشرفت پر زور دیا۔ انہوں نے کہا کہ اس وژن کو حاصل کرنے کے لیے، ہمیں مل کر آگے بڑھنا چاہیے اور وکست بھارت کی تعمیر میں اپنا تعاون دینا چاہیے۔ صدر جمہوریہ نے اس تقریب میں شرکت پر اپنی مسرت کا اظہار کیا، جس...