August 7, 2025 9:49 AM August 7, 2025 9:49 AM

views 11

صدر جمہوریہ دروپدی مرمو آج نئی دلّی میں ہتھ کرگھے کے 11 ویں قومی دن کی تقریب کی صدارت کریں گی۔

صدر جمہوریہ دروپدی مرمو آج نئی دلّی میں ہتھ کرگھے کے 11 ویں قومی دن کی تقریب کی صدارت کریں گی۔ ٹیکسٹائل کی وزارت کے زیرِ اہتمام منعقدہ اِس تقریب کا مقصد بھارت کے  ہینڈلوم کے درخشاں شعبے نیز دیہی معیشت اور ثقافتی شناخت میں اِس کے تعاون کو خراجِ تحسین پیش کرنا ہے۔ اِس تقریب میں ملک بھر سے تقریباً 650 بنکر، غیر ملکی خریدار، ممتاز شخصیات، برآمدکار اور اعلیٰ سرکاری عہدیداران شرکت کریں گے۔ اِس تقریب میں ان ممتاز بنکروں کو ”سنت کبیر ہینڈلوم ایوارڈ“ اور ”قومی ہینڈلوم ایوارڈ“ جیسے باوقار اعزازات بھی دیے ...