November 24, 2025 9:31 AM
صدر جمہوریہ دروپدی مرمو نے گرو تیغ بہادر کو، اُن کے شہیدی دیوس پر خراج عقیدت پیش کیا ہے۔
صدر جمہوریہ دروپدی مرمو نے گرو تیغ بہادر کو، اُن کے شہیدی دیوس پر خراج عقیدت پیش کیا ہے۔ صدر مرمو نے راہِ راست، انسانیت اور سچائی کے راستے کی حفاظت کرنے پر گرو تیغ بہادر کی قربانی کو سراہا۔ انہوں نے کہا کہ اُن کی تعلیمات سے، لوگوں کو تحریک ملتی ہے کہ وہ انصاف کا راستہ انپائیں ا...