December 22, 2025 9:54 AM

views 16

صدر جمہوریہ دروپدی مرمو نے وکست بھارت – روزگار کی گارنٹی اور Ajeevika Mission گرامین یعنی وکست بھارت – جی رام جی بل 2025کو اپنی منظوری دے دی ہے۔

صدر جمہوریہ دروپدی مرمو نے وکست بھارت - روزگار کی گارنٹی اور Ajeevika Mission گرامین یعنی وکست بھارت - جی رام جی بل 2025کو اپنی منظوری دے دی ہے۔ پارلیمنٹ نے موسم سرما کے حالیہ اجلاس میں اس بل کو منظور کیا تھا۔ پیش ہے ایک رپورٹ مذکورہ ایکٹ میں 2047 تک وکست بھارت کے قومی نظریے کے عین مطابق ایک دیہی ترقیاتی فریم ورک قائم کرنے کی بات کہی گئی ہے۔ ہر مالی سال میں دیہی علاقوں کے ہر کنبے کو 125 دن کی روزگار کی گارنٹی دی گئی ہے، جس کے بالغ افراد غیر ہنرمند مزدوری کیلئے رضاکارانہ طور پر تیار ہوں۔ سابقہ اس...