July 1, 2025 9:50 AM

views 15

صدر جمہوریہ دروپدی مرمو آج صبح گورکھپور میں مہایوگی گرو گورکھ ناتھ آیوش یونیورسٹی کا افتتاح کریں گی۔

صدر جمہوریہ دروپدی مرمو آج، گورکھپور میں گورنر آنندی بین پٹیل اور وزیراعلیٰ یوگی آدتیہ ناتھ کی موجودگی میں اترپردیش کی پہلی مہایوگی گرو گورکھ ناتھ آیوش یونیورسٹی کا باضابطہ افتتاح کریں گی۔ مزید تفصیل ہمارے نامہ نگار سے۔                                  V-C Om Awasthi صدر جمہوریہ کے اترپردیش کے دورے کے دوسرے دن مہایوگی گورکھ ناتھ کے نام پر ریاست کی پہلی آیوش یونیورسٹی کا افتتاح کیا جائے گا۔ یہ آیوروید، یونانی اور ہومیوپیتھی سمیت روایتی نظام طِب میں تعلیم اور علاج دونوں لحاظ سے ایک اہم مرکز ہوگا۔ ...