February 28, 2025 9:53 AM February 28, 2025 9:53 AM

views 12

وزیر اعظم نریندر مودی آج دلّی میں یوروپی کمیشن کی صدر Ursula Von Der Leyen کے ساتھ وفد سطح کی   بات چیت کریں گے۔

وزیر اعظم نریندر مودی آج دلّی میں یوروپی کمیشن کی صدر Ursula Von Der Leyen کے ساتھ وفد سطح کی   بات چیت کریں گے۔ صدر Ursula Von Der Leyen یوروپی یونین کے27کمشنروں میں سے 22 کمشنروں کے ہمراہ بھارت کے دو روزہ دورے پر کل دلّی پہنچی ہیں۔ یوروپی یونین کے کالج آف کمشنروں کا یہ بھارت کا اب تک کا پہلا دورہ ہے۔ گزشتہ برس دسمبر میں عہدہ سنبھالنے کے بعد نئے کالج آف کمشنروں کا یوروپ کے باہر یہ پہلا دورہ ہے۔ اُن کے اس دورے سے بڑھتے ہوئے اشتراک اور تال میل پر مبنی دوطرفہ تعلقات کے مزید مستحکم ہونے کا امکان ہے...

February 27, 2025 9:50 AM February 27, 2025 9:50 AM

views 14

یوروپی کمیشن کی صدر Ursula Von Der Leyen آج سے بھارت کا دو روزہ دورہ کریں گی۔

یوروپی کمیشن کی صدر Ursula Von Der Leyen آج سے بھارت کا دو روزہ دورہ کریں گی۔ صدر Leyen کا یہ بھارت کا تیسرا دورہ ہوگا۔ وہ آج شام وزیر خارجہ ڈاکٹر ایس جے شنکر سے ملاقات کریں گی۔ وزیر اعظم نریندر مودی کل محترمہ Leyen کے ساتھ وفد سطح کی بات چیت کریں گے۔×