April 11, 2025 9:46 AM April 11, 2025 9:46 AM
6
Nitra میں، صدر جمہوریہ دروپدی مرمو کو Philospher یونیورسٹی نے اعزازی ڈاکٹریٹ کی ڈگری سے سرفراز کیا۔
Nitra میں، صدر جمہوریہ دروپدی مرمو کو Philospher یونیورسٹی نے اعزازی ڈاکٹریٹ کی ڈگری سے سرفراز کیا۔ اُنہیں پبلک سروس اور حکمرانی میں اُن کی گرانقدر خدمات، سماجی انصاف اور شمولیت کے لیے اُن کی حمایت اور تعلیم، خواتین کو بااختیار بنانے نیز ثقافتی اور لسانی گوناگونیت کو محفوظ رکھنے اور اسے فروغ دینے میں اُن کے رول کے صلے میں اس اعزاز سے نوازا گیا ہے۔×