November 13, 2025 9:55 AM November 13, 2025 9:55 AM
20
Botswana، پروجیکٹ چیتا کے تحت انہیں بھارت لانے کے لیے آج 8 چیتوں کو متعلقہ اہلکاروں کے سپرد کرے گا۔
بوتسوانا، پروجیکٹ چیتا کے تحت انھیں بھارت لانے کیلئے آج سپرد کرے گا۔ یہ اعلان کل صدرِ جمہوریہ دروپدی مرمو اور بوتسوانا کے ان کے ہم منصب Duma Boko کے درمیان ہوئی دو طرفہ بات چیت کے بعد ایک مشترکہ پریس بریفنگ کے دوران کیا گیا۔ بھارت اور بوتسوانا کے صدر Gaborone کے نزدیک ایک Qurantine مرکز میں چیتوں کو چھوڑے جانے کے عمل کا مشاہدہ کریں گے۔ یہ عمل بوتسوانا کی جانب سے چیتوں کو بھارت کو عطیہ کرنے کی علامت ہوگا۔ چیتوں کی یہ سپردگی دونوں ملکوں کے درمیان جنگلی جانوروں کے تحفظ کے شعبے میں دو طرفہ تعاون میں...