November 12, 2025 9:44 AM

views 32

صدر جمہوریہ دروپدر مرمو Gaborone میں بوتسوانا کے صدر دُوما بوکو کے ساتھ دو طرفہ بات چیت کریں گی۔

صدر جمہوریہ دروپدی مرمو آج Gaborone میں، Botswana کے صدر دُوما بوکو کے ساتھ دو طرفہ بات چیت کریں گی۔ وہ تجارت و سرمایہ کاری، ٹیکنالوجی، توانائی، زراعت، صحت، دوا سازی، دفاع اور عوام سے عوام کے درمیان رشتوں جیسے میدانوں میں دو طرفہ تعاون میں اضافہ کرنے پر بات چیت کریں گی۔ بات چیت میں اِن میدانوں میں موجود نئے موقعے تلاش کرنے پر خاص توجہ دی جائے گی۔ بھارت-بوتسوانا کے درمیان رشتے مشترک جمہوری اقدار، باہمی احترام اور بہت سے میدانوں میں قریبی تعاون کے ہیں۔ صلاحیت سازی اِس اشتراک کا سب سے مضبوط ستون رہ...