November 22, 2025 10:18 AM

views 26

صدر جمہوریہ دروپدی مرمو نے تلنگانہ کے شہر سکندرآباد میں بھارتی کلا مہوتسو کے دوسرے ایڈیشن کا افتتاح کیا۔

صدرِ جمہوریہ دروپدی مرمو نے کل سکندرآباد میں راشٹرپتی Nilayam میں دوسرے بھارتیہ کلا مہوتسو کا افتتاح کیا۔   نو روزہ ثقافتی فیسٹول، وزارتِ ثقافت، وزارت ٹیکسٹائل اور وزارتِ سیاحت کے اشتراک سے راشٹرپتیNilayam  کے زیر اہتمام منعقد کیا جا رہا ہے۔ فیسٹول کا مقصد گجرات، مہاراشٹر، راجستھان، گوا، دادرا اور نگر حویلی اور دمن و دیو کے متنوع و مالامال ثقافتی ورثے کو پیش کرنا ہے۔ اس موقع پر اظہارِ خیال کرتے ہوئے صدرِ جمہوریہ نے پہلے بھارتیہ کلا مہوتسو کو یاد کیا جس میں شمال مشرقی بھارت کے ثقافتی ورثے کو متعا...