November 11, 2025 9:38 AM November 11, 2025 9:38 AM
10
صدر جمہوریہ دروپدی مرمو Luanda میں انگولا کے 50 ویں یومِ آزادی کی تقریبات میں شرکت کریں گی۔
صدر جمہوریہ دروپدی مرمو آج Luanda میں انگولہ کے 50 ویں یوم آزادی کی تقریبات میں شرکت کریں گی۔ اِس سال مئی میں انگولہ کے صدر Joao Lourenco نے نئی دلّی کا کامیاب دورہ کیا تھا۔ اپنے دورے پر صدر Lourenco نے انگولہ کے یوم آزادی کی تقریبات میں شرکت کیلئے صدر جمہوریہ دروپدی مرمو کو مدعو کیا تھا اور انگولہ کی پارلیمنٹ سے خطاب میں صدر جمہوریہ نے کہا کہ بھارت نے انگولہ کی جدوجہد آزادی میں اُس کی مسلسل حمایت کی تھی۔ شام کو صدر جمہوریہ اپنے دورے کے دوسرے مرحلے پر Botswana کیلئے روانہ ہو جائیں گی، جہاں وہ ...