March 9, 2025 4:06 PM March 9, 2025 4:06 PM

views 3

اڈیشہ کے سابق کابینی وزیر Ananta Das کا آج صبح سویرے بھوبنیشور میں ان کی رہائش گاہ پر انتقال ہوگیا

اڈیشہ کے سابق کابینی وزیر Ananta Das کا آج صبح سویرے بھوبنیشور میں ان کی رہائش گاہ پر انتقال ہوگیا۔   بی جے ڈی کے 85 سالہ لیڈر طویل عرصہ سے بیمار چل رہے تھے۔ صدر جمہوریہ دروپدی مرمو نے ان کے انتقال پر رنج و غم کا اظہار کیا ہے۔ ایک سوشل میڈیا پوسٹ میں، صدر جمہوریہ مرمو نے کہا کہ آزمودہ کار بی جے ڈی لیڈر اننت داس نے اڈیشہ کے عوام کیلئے کام کیا تھا۔ انھوں نے سوگوار کنبے اور ان کے حامیوں سے تعزیت کا اظہار بھی کیا۔×