October 29, 2025 10:17 AM
6
صدرِ جمہوریہ دروپدی مرمو، ہریانہ کے شہر انبالہ میں رافیل طیارے میں پرواز کریں گی۔
صدر جمہوریہ دروپدی مرمو، آج ہریانہ کے امبالہ کا دورہ کریں گی، جہاں وہ جنگی طیارے رافیل میں پرواز کریں گی۔ انہوں نے پچھلی مرتبہ اپریل 2023 میں آسام کے تیز پور ایئر فورس اسٹیشن میں سکھوئی 30 ایم کے آئی جنگی طیارے میں پرواز کی تھی۔ ×...