October 14, 2024 9:57 AM October 14, 2024 9:57 AM

views 7

صدر جمہوریہ دروپدی مرمو نے، الجیئرز میں بھارتی برادری سے خطاب کیا۔ وہ آج الجیریا کے رہنماؤں کے ساتھ ملاقاتیں کریں گی۔

صدر جمہوریہ دروپدی مرمو، تین ملکوں الجیریا، موریتانیہ اور ملاوی کے اپنے ایک ہفتہ طویل دورے کے پہلے مرحلے میں کَل رات Algiers پہنچ گئیں۔ الجیریا میں آج وہ اپنے دورے کے دوسرے دن، الجیریا کی قیادت کے ساتھ مختلف دو طرفہ ملاقاتیں کریں گی، جس کا مقصد بھارت-الجیریا تعلقات کو مستحکم بنانے اور وسعت دینے کے عمل میں تیز رفتاری لانا ہے۔ صدر جمہوریہ دروپدی مرمو کو کَل شام الجیئرز بین الاقوامی ہوائی اڈہ پہنچنے کے بعد ایک باقاعدہ استقبالیہ دیا گیا۔ اُن کا خیرمقدم، الجیریا کے پیپلز ڈیموکریٹک ریپلک کے صدر عبدالم...