November 9, 2025 9:49 AM
3
صدر جمہوریہ دروپدی مرمو آج انگولا کی راجدھانی Luanda میں انگولا کے اپنے ہم منصب Joao Manuel Goncalves Lourenco کے ساتھ باہمی مذاکرات کریں گی۔
صدر جمہوریہ دروپدی مرمو افریقہ کے دو ملکوں کے سرکاری دورے کے پہلے مرحلے کے تحت انگولا پہنچ گئی ہیں۔ وہ کل شام بھارتی وقت کے مطابق راجدھانی شہر Luanda پہنچیں۔ انگولا کے لیے کسی بھارتی سربراہ کا یہ پہلا سرکاری دورہ ہے۔ اس دورے نے کافی اہمیت اختیار کر لی ہے، کیونکہ دونوں ملک اس سال س...