October 17, 2025 9:46 AM
10
صدرِ جمہوریہ دروپدی مرمو آج نئی دلی میں آدی کرم یوگی ابھیان سے متعلق قومی Conclave میں شرکت کریں گی۔
صدر جمہوریہ دروپدی مرمو آج نئی دلّی میں ”آدی کرم یوگی ابھیان“ کے قومی کانکلیو میں شرکت کریں گی۔ قبائلی امور کی وزارت وزیر اعظم نریندر مودی کے وِکست بھارت کے نظریے کے تحت اس کانکلیو کا انعقاد کر رہی ہے۔ یہ کانکلیو PMJANMAN اور Dharti Aba Abhiyan کے ساتھ ہم آہنگ ہیں۔ قبائلی امور کے وزیر Jual Or...