August 14, 2025 10:01 AM
صدر جمہوریہ دروپدی مرمو 79 ویں یومِ آزادی کے موقع پر آج قوم سے خطاب کریں گی۔
صدر جمہوریہ دروپدی مرمو 79 ویں یوم آزادی کے موقع پر آج قوم سے خطاب کریں گی۔ اُن کے خطاب کو شام سات بجے سے آکاشوانی کے تمام قومی نیٹ ورک اور دور درشن کے سبھی چینلوں پر ہندی میں براہِ راست نشر کیا جائے گا، جس کے بعد یہ انگریزی میں نشر ہوگا۔ دور درشن پر ہندی اور انگریزی میں خط...