December 17, 2025 9:55 AM December 17, 2025 9:55 AM
2
صدر جمہوریہ دروپدی مرمو اس ماہ کی 22 تاریخ تک جنوبی بھارت کے اپنے سالانہ دورے کیلئے آج سہ پہر سکندرآباد کے Bolarum میں راشٹرپتی Nilayam پہنچیں گی۔
صدر جمہوریہ دروپدی مرمو اس ماہ کی 22 تاریخ تک جنوبی بھارت کے اپنے سالانہ دورے کیلئے آج سہ پہر سکندرآباد کے Bolarum میں راشٹرپتی Nilayam پہنچیں گی۔ ریاستی انتظامیہ نے اس 6 روزہ دورے کیلئے سبھی بندوبست کیا ہے۔ صدر جمہوریہ اس ماہ کی 19 تاریخ کو ریاست کے پبلک سروس کمیشن کے چیئر پرسنس کیلئے قومی کانفرنس کا افتتاح کریں گی اور "Timeless Wisdom of Bharat - Pathways of Peace and Progress" کے موضوع پر ایک کانفرنس میں شرکت کریں گی، جس کا اہتمام اس ماہ کی 20 تاریخ کو Gachibowli میں Brahma Kumaris نے کیا ہے...