December 22, 2025 10:22 AM
14
صدرِ جمہوریہ دروپدی مرمو نے SHANTI بل کو اپنی منظوری دے دی ہے، جسے پارلیمنٹ کے موسم سرما کے اجلاس کے دوران منظور کیا گیا تھا۔
صدرِ جمہوریہ دروپدی مرمو نے بھارت کی کایا پلٹ کیلئے ایٹمی توانائی کو پائیدار انداز سے بروئے کار لانے اور اِس کے فروغ سے متعلق SHANTI بل کو اپنی منظوری دے دی ہے، جسے پارلیمنٹ کے موسم سرما کے اجلاس کے دوران منظور کیا گیا تھا۔ مذکورہ بل میں سول ایٹمی شعبے سے متعلق سبھی قوانین کو اس میں شامل کیا گیا ہے اور اِس شعبے کو پرائیویٹ اداروں کی شمولیت کیلئے بھی کھول دیا گیا ہے۔SHANTI بل کی رُو سے 1962 کا ایٹمی توانائی ایکٹ اور 2010 کا ایٹمی تلافی سے متعلق سول دینداری سے متعلق ایکٹ منسوخ ہو گئے ہیں، جو ملک ...